Legal notice

Writing
Pagri Spices — پگڑی مصالحے
یہ ویب سائٹ پگڑی مصالحے کی مصنوعات کی معلومات اور آن لائن آرڈر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
ہم اپنے صارفین کو درست معلومات، مناسب معیار اور صاف ستھری پیکنگ فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مصنوعات کی تصاویر اور رنگوں میں اسکرین کے فرق کی وجہ سے معمولی تبدیلی ممکن ہے۔
آرڈر دینے سے پہلے مصنوعات کی تفصیلات، وزن، قیمت، ادائیگی اور ڈیلیوری کی شرائط ضرور پڑھیں۔
ویب سائٹ کے مواد، تصاویر اور برانڈ نام کو اجازت کے بغیر تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03261408974
پتہ: کاہنہ نو، لاہور، پاکستان۔
پگڑی مصالحے — جو نشان ہے اعتماد کا۔